دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ٹرافی کے ساتھ ساتھ ایوارڈز کا میلہ بھی ارجنٹینا کے کھلاڑیوں نے جیت لیا۔
فاتح کپتان لیون میسی ٹورنامنٹ کے بہترین پلیئر قرار پائے جبکہ وہ دو گولڈن بال ایوارڈ جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
فیفا فائنل میں پینلٹیز ناکام بنانے والے ارجنٹینا کے مارٹینیز گولڈن گلووز ایوارڈ لے اڑے۔
Leo Messi is the first player to score in EVERY knockout game of a men’s World Cup.
Of course. pic.twitter.com/Jo9jKBVn6D
— B/R Football (@brfootball) December 18, 2022
ینگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز ارجنٹینا ہی کے اینزو فرنینڈز کے نام رہا۔ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول آٹھ کرنے والے ایم باپے گولڈن بوٹ کے حقدار ٹھہرے۔
The moment when a dream becomes reality #FIFAWorldCup | #Qatar2022
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) December 18, 2022
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/dgEfa1H
0 تبصرے