Breaking news

ارجنٹائنا فٹ بال کا ورلڈ چیمپئن بن گیا، فرانس کو شکست

دوحہ (اردو نیوز) ارجنٹائنا نے فرانس کو شکست دے کر فٹ بال ورلڈ کہ اپنے نام کرلیا.

پنالٹی اسٹروکس پر ارجنٹینا 2-4 سے کامیابی حاصل کرکے تیسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا۔

واضح رہے کہ ارجنٹینا نے 1986 کے بعد دو مرتبہ فائنلز میں شکست کے بعد اب ورلڈکپ اپنے نام کیا ہے۔



from Urdu News USA https://ift.tt/W1XZYn5

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے