تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے واضح کیا ہے کہ عمران خان نےتوشہ خانہ سےقانون کےمطابق گھڑی خریدی گھڑی ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن گوشواروں میں ڈیکلیئرڈ ہے۔

ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ جنگ جیوگروپ نےجس کو خریدار بنا کر پیش کیا اسے گھڑی فروخت نہیں کی گئی اس شخص کاعمران خان سےبالواسطہ یابلاواسطہ کوئی تعلق ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمرفاروق نے بتایا نکڑ والی دکان نےگھڑی کی قیمت5 ملین ڈالر بتائی عمرفاروق کہتے ہیں انہوں نے 5ملین ڈالر والی گھڑی 20ڈالر میں خرید لی پھر کہتےہیں میں نے میر ابراہیم کو فون کیا عمران خان کی گھڑی لی ہے اور میرابراہیم نے فون پر پپی دی اور خانزادہ کے پروگرام پر بیٹھ گیا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/46fgnPZ